: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سماج وادی پارٹی (ایس پی) سرپرست ملائم سنگھ یادو نے لکھنؤ کینٹ سیٹ سے
اپنی بہو ارپنا یادو کو الیکشن میں فتحیاب کرانے کی جذباتی اپیل کرتے ہوئے
اعلان کیا کہ سماج وادی پارٹی کی حکومت کے اقتدار میں نہیں آنے پر بھی وہ
اپنے تمام وعدوں کو پورا کریں گے۔ریلوے کیرج ورکشاپ کے قریب ایک انتخابی ریلی
میں انہوں نے کہا، "یہ انتخاب میرے سیاسی وقار سے جڑاہے۔اس علاقے سے ایس پی امیدوار کی حیثیت سے انتخابی میدان میں اتری میری چھوٹی
بہو ارپنا یادو کی اگر لوگ حمایت کریں گے تو میں ان شکر گزار رہوں گا. "
پارٹی سے درکنار کئے جانے کے طریقے سے بے حد افسردہ مسٹر یادو نے کہا کہ
2012 کا الیکشن ان کے نام پر لڑا گیا تھا۔